چہرہ دار

( چِہْرَہ دار )
{ چِہ (کسرہ چ مجہول) + رَہ + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرکاری سکہ جس پر بادشاہ وقت کا چہرہ بنا ہوا ہو، ٹکسالی سکہ۔