چہرہ سازی

( چِہْرَہ سازی )
{ چِہ (کسرہ چ مجہول) + رَہ + سا + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چہرہ کی آرائش کرنے یا سنوارنے کا عمل، چہرے کو خوبصورت بنانے کا فن۔