چہرہ کشی

( چِہْرَہ کَشی )
{ چِہ (کسرہ چ مجہول) + رَہ + کَشی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چہرہ گردن اور شانوں تک کی تصویر بنانا یا کھینچنا، چہرہ اتارنا۔