چہرہ نویس

( چِہَرَہ نَوِیس )
{ چِہ (کسرہ چ مجہول) + رَہ + نَوِیس }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حلیہ لکھنے والا، ملازموں یا پہلوانوں کا حلیہ لکھنے والا فوجی افسر۔