چہری

( چِہْری )
{ چِہ (کسرہ چ مجہول) + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خرگوش کے دماغی اعصاب کا ایک جوڑ جو چہرے سے ملحق ہوتا ہے۔