چہل تن

( چِہْل تَن )
{ چِہْل + تَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چہل ابدال، وہ چالیس بزرگ جن کے وجود کی برکت سے نظام عالم قائم ہے۔