چہل مہری

( چِہْل مُہْری )
{ چِہَل + مُہ + ای }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ گھوڑا جس کی قیمت چالیس مہر (اشرفی) ہوتی تھی۔