کرپٹ

( کَرَپْٹ )
{ کَرَپْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Corrupt  کَرَپْٹ

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "حصار" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - بد چلن، خراب، بداطوار نیز رشوت خور۔
"نئے افسانہ نگاروں کے ہاتھوں کرپٹ اور کنفیوژ ہو جانے کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٣ )