چیپلین

( چَیْپلَین )
{ چَیپ (ی لین) + لَین (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پادری جو کسی بڑے یا مقتدر شخص کے عبادت خانے میں کام کرے، کسی خاندان کا پادری۔