چیتا اونٹ

( چِیتا اُونْٹ )
{ چی + تا + اُونْٹ (ن مغنونہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ضرافہ (کیوں کہ یہ اونٹ اور چیتا دونوں سے مشابہ ہوتا ہے)۔