چیتا لپک

( چِیتا لَپَک )
{ چی + تا + لَپَک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تیغ زنی)ایک طرح کا دانو جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے۔