چیتلا

( چِیتْلا )
{ چِیت + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کبوتروں کی ایک نسل کا نام جس پر چتیاں پڑی ہوئی ہوتی تھیں۔