چیچک گھر

( چیچَک گَھر )
{ چے + چَک + گَھر }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ شفاخانہ جس میں چیچک کے علاج کا انتظار ہو یا جہاں چیچک کے مریض داخل کیے جاتے ہیں۔