چیچک متصلہ

( چِیچَکِ مُتَّصِلَہ )
{ چے + چَکے + مُت + تَصِلَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کانفلواینٹ یا چیچک متصلہ شدید قسم ہے اس میں دانے پاس پاس اور آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں، بڑی چیچک۔