چیرا پھاڑی

( چِیرا پھاڑی )
{ چی + را + پھا + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چیرنے اور پھاڑے کا عمل؛ کاغذ یا کپڑے کو پرزے پرزے کرنا۔