پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈکیٹ' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء میں "فسانہ آزاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(پراکرت)
(ترکی)