چیلی

( چَیلی )
{ چَے (ی لین) + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کا چھوٹا ٹکڑا جو لکڑی چیرنے یا پھاڑنے کے بعد نکلتا ہے، چھوٹا چیلا۔