چیمبرس

( چَیمْبَرْس )
{ چَیم (ی لین) + بَرس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - بڑی عمارتوں میں کمروں کے سٹ، خصوصاً انس آف کورٹ میں جو علیحدہ علیحدہ کرایہ پر دیے جائیں؛ وہ کمرہ جس میں جج ان مقدموں کو سنتا ہے جن کو عدالت میں لے جانے کی ضرورت نہیں ہوتی، جج کی خلوت گاہ۔