چین پیشانی

( چِینِ پیشانی )
{ چی + نے + پے + شا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماتھے کی شکن؛ اظہار غصہ کی علامت، ناراضگی، کبیدگی جو ماتھے کے بل سے ظاہر ہو۔