چینا[1]

( چِینا[1] )
{ چی + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مگسی رنگ کا گھوڑا، دودیا رنگت کا گھوڑا جس پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوں۔