چینا مرغی

( چِینا مُرْغی )
{ چی + نا + مُر + غی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تیتری مرغی، تیتر کے جسم سے مشابہ مرغی جو چیتلی اور سفید بھی ہوتی ہے۔