چینا قندیل

( چِینا قَنْدِیل )
{ چی + نا + قَن + دِیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قمقمے کی وضع کی وہ قندیل جس کے اندر کاغذی تصویروں کا بنا ہوا حلقہ لگایا جاتا ہے جو ہوا سے گھومتا ہے اور چراغ کی روشنی میں قندیل کے کاغذ پر اس کا عکس پڑتا ہوا خوش نما معلوم ہوتا ہے، قندیل کھلونا۔