چینجر

( چیْنَجر )
{ چین (ی مجہول) + جَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خود کار برق گرامو فون جو ایک کے بعد ایک ریکارڈرز خود بدلتا ہے، اس میں (عموماً) بیک وقت سات ریکارڈ کی گنجائش ہوتی ہے۔