چینی پوش

( چِینی پوش )
{ چی + نی + پوش (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چینی سے ڈھکا یا بھرا ہوا، نہایت شیریں، بہت رسیلا۔