چینی عود

( چِینی عُود )
{ چی + نی + عُود }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چین میں پیدا ہونے والی ایک خوشبودار لکڑی، عود کی ایک قسم جو چین میں پیدا ہوتی ہے۔