چینی کا خمیر

( چِینی کا خَمِیر )
{ چی + نی + کا + خَمِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت دیر سے تیار ہونے والی چیز؛ حد سے زیادہ تاخیر۔