چینی کاری

( چِینی کاری )
{ چی + نی + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاشی کاری، عمارت کی استرکاری پر چینی کا کام بنانا، چینی تصویرکاری، چینی آرائشی اندر کی گلکاری۔