چینی گھاس

( چِینی گھاس )
{ چی + نی + گھاس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک گھاس کا نام جو مختلف طریقے سے استعمال کی جاتی ہے اس میں جمنے کا مادہ بہت ہوتا ہے یہ جم کر کھیر یا جیلی کی طرح ہو جاتی ہے۔