چینی نارنگی

( چِینی نارَنْگی )
{ چی + نی + نا + رَن (ن غنہ) + گی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک طرح کی چھوٹی نارانگی جسے ہزارہ نارنگی بھی کہتے ہیں۔