١ - اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)، تیزی (کا مہینہ)، اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں۔
"بیس برس کی عمر پائی دو شنبہ کے دن صفر کی دوسری تاریخ بارہ سو چالیس ہجری میں انتقال فرمایا۔"
( ١٩٢٩ء، تذکرۂ کاملان رام پور، ٣٢٣ )