چھایا حاصل

( چھایا حاصِل )
{ چھا + یا + حا + صِل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک محصول جو کپڑوں پر مہر لگانے کا لیتے ہیں۔