چھاتی کا پہاڑ

( چھاتی کا پَہاڑ )
{ چھا + تی + کا + پہاڑ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم۔