چھاتی کا جم

( چھاتی کا جَم )
{ چھا + تی + کا + جَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موت کا فرشتہ جو بغیر روح لیے نہ نکلے، ہر وہ بات یا شخص جو سوہان روح ہو اور دفع نہ ہو، بروقت چھاتی پر موجود رہنے والا، ڈھپٹ۔