چھالٹین

( چھالْٹِین )
{ چھال + ٹِین }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سفید کھٹیلے تانے بانے کا ایک کپڑا جس سے بیشتر چادریں یا پاجامے بنتے ہیں، سفید یا دھلا ہوا لٹھا (جو کورا نہ ہو)۔