چھان بورا

( چھان بُورا )
{ چھان + بُو + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اناج کو چھاننے کے بعد جو جزو بچ رہے، بھوسی، چوکر۔