چھانٹ

( چھانْٹ )
{ چھانْٹ (ن مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب یا الگ کرنے یا چھانٹنے کا عمل، انتخاب، چناؤ۔