چھبیلی جان

( چَھبِیلی جان )
{ چَھبی + لی + جان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (عور) ایسی عورت جو پہن اوڑھ کر دوسروں کو اجھانے کے لیے اپنی چھب دکھاتی پھرتے۔