چھپاک سے

( چَھپاک سے )
{ چَھپاک + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - تیزی یا عجلت کے ساتھ، جلدی سے، پھرتی سے۔