چھپٹی

( چِھپْٹی )
{ چِھپ + ٹی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کی چھیلن جو لکڑی کے چھیلنے یا تراشنے سے نکلتی ہے، پھٹی ہوئی لکڑی کی چھیج یا چورا جو پھاڑنے سے ہو جائے۔