چھپر پھاڑ کے

( چَھپَّر پھاڑ کے )
{ چَھپ + پَر + پھاڑ + کے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - بغیر وسیلے کے، اچانک، جس جگہ سے امیر نہ ہو۔