چھت گیری

( چَھت گِیری )
{ چَھت + گی + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھت کے نیچے لگانے کا آرائشی یا حفاظتی کپڑا۔