چھٹی حس

( چَھٹی حِس )
{ چَھٹی + حِس }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - انسان کی وہ حس جو کسی خطرے کے وقت بیدار ہوتی ہے اور انسان کسی آنے والے خطرے کے خیال سے چونک پڑتا ہے، ضمیر، وجدان۔