چھجا پل

( چَھجّا پُل )
{ چَھج + جا + پُل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پل کی ایک ساخت جو دو پیل پایوں پر قائم ہوتی ہے۔