چھڑکالہ

( چِھڑْکالَہ )
{ چِھڑ + کا + لَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوارے دار ٹونٹی والا پودوں پر پانی چھڑکنے کا ظرف، جھارا، فوارہ، ہزارہ۔