چھلا کوٹھی

( چَھلّا کوٹھی )
{ چَھل + لا + کو (و مجہول) + ٹھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑے بڑے شہروں مثلاً کلتہ و دہلی وغیرہ میں کٹنیاں مکان کرایہ پر لیتی اور اس میں شوقین عورتیں اور تماش بین مرد جمع ہو کر بدکاری کے مرتکب ہوتے ہیں، چکلہ، قحبہ خانہ، رنڈیوں کا محلہ۔