چھلکے دار

( چِھلْکے دار )
{ چِھل + کے + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چھلکے والا، وہ شے جس پر چھلکا ہو، کھرسیلا، تیڑ والا۔