چھلکے دار جانور

( چِھلْکے دار جانَوَر )
{ چِھل + کے + دار + جان + وَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جانور جن کی جلد پر کھپرے یا فلس ہوں، قشریہ۔