چھلوری

( چَھلَوری )
{ چَھلَو (و لین) + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگل بیڑ۔