چھند چور

( چَھنْد چور )
{ چَھنْد + چور (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تصنیف چوٹٹا، کسی دوسرے کی تصنیف کو اپنی تصنیف ظاہر کرنے والا۔