چھوٹا راستہ

( چھوٹا راسْتَہ )
{ چھو (و مجہول) + ٹا + راس + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ راستہ جس کا فاصلہ منزل تک پہنچنے کے لیے کم ہو، جلدی کا راستہ، انگریزی Short Cut۔